لبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
سابق کرکٹر کی گیری کرسٹن کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیشگوئیعلیم ڈار نے امپائرنگ کوجلد خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیانان پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کو ریلیف 30 ستمبر سے ختماسرائیل کے لبنان پرحملے جاری ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی۔ حزب اللہ کے میزائل سسٹم کے سربراہ ابراہیم قبیسی بیروت کے نواحی علاقے میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔ لبنان میں اسرائیل کے حملوں میں اب تک 570 افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں زخمی افراد کی تعداد 1800 ہوگئی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے الضاحیہ علاقے پر حملے کا ہدف حزب اللہ کے رہنما طلال حمیہ تھے۔لبنان کی وزارت صحت کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر اسرائیلی حملے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے گڑھ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں حزب اللّٰہ نے اسرائیلی بحری اڈے سمیت کئی اہداف کو نشانہ بنایا۔ عراقی مزاحمتی تنظیم نے بھی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی اہداف پرحملے کیے۔ متعدد ممالک کی ایئر لائنز نے تل ابیب اور بیروت کے لیے پروازیں روک دی ہیں۔پی ٹی آئی جلسہ، بااثر شخص کے بیٹے سے تلخ کلامی پر پولیس کے تین افسران معطلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈرابراہیم عاقل شہیدابراہیم عاقل کے ساتھ حزب اللہ کے اہم ترین ’ رضوان یونٹ ‘ کے سات مزید اراکین بھی شہید ہوئے، برطانوی خبر رساں ایجنسی
مزید پڑھ »
شام؛ کار پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ اور اسلامک جہاد کے 4 سرکردہ رہنما شہیداسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی کار میں حزب اللہ کے لبنانی کمانڈر سمیت فلسطینی اسلامک جہاد کے 3 کمانڈرز موجود تھے
مزید پڑھ »
لبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیلہماری توجہ حزب اللہ سے مقابلے پر مرکوز ہے، اسرائیلی چیف آف اسٹاف
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »