غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہید

پاکستان خبریں خبریں

غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فورسز نے ایک ہفتے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، رپورٹ

غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہیدغزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے دیرالبلاح کے علاقے میں الاقصیٰ شہدا اسپتال کے احاطے میں قائم فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر بم برسا دئیے۔ حملے میں 4 افراد شہید اور 70 زخمی ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
مزید پڑھ »

غزہ کے پناہ گزین اسکول میں اسرائیل کی شیلنگ، خواتین اوربچوں سمیت 18فلسطینی شہید، متعدد زخمیغزہ کے پناہ گزین اسکول میں اسرائیل کی شیلنگ، خواتین اوربچوں سمیت 18فلسطینی شہید، متعدد زخمیاسرائیلی ٹینکوں نےمشرقی غزہ کےعلاقے نصیرات میں اسکول کو نشانہ بنایا جہاں پناہ گزین قیام پذیرہیں : غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیاسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 50 شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 50 شہید اور سیکڑوں زخمیآج صبح ہی اسرائیلی فوج نے لبنانی شہریوں کو گھر خالی کرنے کے لیے دھمکی آمیز ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:44:14