گزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے ہاتھوں کو کانپتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
گزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔ ایران کی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم نے حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لے لیا ہے، ہمارے 90 فیصد میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا جبکہ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کا اگلا حملہ اس سے بھی زیادہ تباہ کن ہو گا۔ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، میزائلوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمی
ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس اصول پر قائم ہیں کہ جو بھی ہم پر حملہ کرے گا ہم اس پر حملہ کر دیں گے۔ اب ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گزشتہ روز کی پریس کانفرنس میں سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس کے کیپشن میں لکھا گیا ہے اسرائیلی وزیراعظم ایران کے بڑے حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کے ہاتھ کانپنے کی ویڈیو میڈیا منظر عام پر لے آیا۔حزب اللہ نے اسرائیل کی لبنان میں گھسنے کی پہلی کوشش ناکام بنادی، 2 اسرائیل فوجی ہلاک اور 18 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاپچھلے 50 سال میں اسرائیل کو پہلی مرتبہ بہت ہی بڑا موقع ہاتھ لگا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کا چہرہ تبدیل کر سکتا ہے: نفتالی بینیٹ سابق اسرائیلی وزیراعظإ
مزید پڑھ »
بیروت پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بھی شہید ہوگئےایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہےکہ عباس نلفروشان بھی حسن نصر اللہ کے ساتھ حملے میں شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
مجھ پر کالا جادو کیا گیا، اپنے ارد گرد عجیب چیزیں محسوس کیں: فیروز خان کا انکشاففوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے نے '' گیم کے رولز'' تبدیل کردیے اس کی سزا دی جائے گی: ایرانی سفارتخانہکوئی شک نہیں کہ یہ قابلِ مذمت جرم اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ایک سنگین بگاڑ کی نشاندہی کرتا ہے جو کھیل کے قواعد کو بدلنے کے مترادف ہے: بیروت میں ایرانی سفارتخانے کا بیان
مزید پڑھ »