فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں
میں آوازیں سننے سے لے کر اپنے ارد گرد عجیب مخلوق کی موجودگی کو بھی محسوس کیا، جس نے میری زندگی پر بُرے اثرات مرتب کیے: اداکار کی گفتگو__فوٹو: انسٹاگرام/فیروز خان۔
ویڈیوز میں اداکار نے بتایا کہ میں اللّٰہ کے کرم اور آپ ﷺ کی رحمت سے کالے جادو کے اثر سے باہر نکلا ہوں۔ فیروز خان نے کہا کہ اس سے قبل میں صرف اس بارے میں لوگوں سے سنا کرتا تھا کہ اگر کسی پر کالا جادو ہو جائے تو مختلف نشانیاں دکھائی دیتی ہیں لیکن کبھی خود ایسا کچھ محسوس نہیں کیا تھا تاہم حال ہی میں ان تمام نشانیوں کو خود محسوس کیا۔فیروز خان نے دوسری اہلیہ زینب سے علیحدگی کی افواہوں کو ختم کردیا، انسٹا اسٹوری وائرل
اداکار نے بتایا کہ میں آوازیں سننے سے لے کر اپنے ارد گرد عجیب مخلوق کی موجودگی کو بھی محسوس کیا جس نے میری زندگی پر بُرے اثرات مرتب کیے، میں نے مختلف عالمِ دین سے رجوع کیا اور اس حوالے سے مزید جاننے کی کوشش کی۔ فیروز خان کا کہنا تھا کہ میں نے نمازوں، قرآنی رقیہ اور درود پاک کی مدد سے اس کا علاج کروایا ہے، شیطانی وسوسوں سے نکلنے کے عمل کے دوران میرا ایمان مزید مضبوط ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیشسینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا، بل کے مطابق جرم ناقابل ضمانت ہوگا
مزید پڑھ »
’فیروز کو سلمان کہتی ہوں‘، حمائمہ نے بھائی کو امیتابھ اور سلمان خان سے تشبیہ دیدیاداکارہ حمائمہ ملک کا بھائی فیروز خان کے ہمراہ ایک ڈیجیٹل انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »
بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
مزید پڑھ »
فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہاداکارہ کا اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »