جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش

Senate خبریں

جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا، بل کے مطابق جرم ناقابل ضمانت ہوگا

سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق ہے۔

بل میں کہا گیا ہے کہ جو شخص جادو کرے یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے7 سال تک قید ہوگی۔ جرم کے مرتکب کو 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا اور جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد گرفتارصدر ، وزیر سمیت پبلک آفس رکھنے والوں کی کم ازکم تعلیم گریجویشن ہونےکا آئینی ترمیمی بل بھی سینیٹ میں پیش کیا گیا۔بل میں کہا گیا ہےکہ صدر مملکت، وزیر اعظم کی تعلیمی قابلیت کم سے کم گریجویشن ہو۔گورنر، وزیر اعلیٰ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر...

وفاقی وزرا اور وزرا مملکت اور صوبائی وزرا بھی گریجویٹ ہوں۔ ان عہدوں پر منتخب شخص کے پاس بیچلرز یا اس کے برابر کی ڈگری ہو۔بل میں کہا گیا ہےکہ مڈل اور ہائی اسکول کے نصاب میں تولیدی صحت تعلیم شامل کی جائے۔ سینیٹر شبلی فراز نے بل کی مخالفت کی۔ارشد شریف کے قتل کا عمران خان کو پہلے سے علم تھا: واوڈا نے دعوے کے ثبوت میں آڈیو بھی سنوا دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے الزامات کا اعتراف کر لیاامریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے الزامات کا اعتراف کر لیااعترافی جرم کے بعد ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر سے زائد جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظوراسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظورتحریک انصاف کی بل کی مخالفت، اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جارہا ہے، اپوزیشن سینیٹرز
مزید پڑھ »

اتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظوراتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظورایکس، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ملک مخالف پوسٹ کرنے والے افراد کو 3 سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا دی جاسکے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسینیٹر عبدالقادر کے پیش کردہ بل کی پی ٹی آئی نے مخالفت کی، چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں فلکیاتی مظاہر کا امتزاج سال کا پہلا ‘سپر بلیو مون’ کل ظاہر ہوگاپاکستان میں فلکیاتی مظاہر کا امتزاج سال کا پہلا ‘سپر بلیو مون’ کل ظاہر ہوگاسپر اور بلیو مون کا امتزاج جیسے غیرمعمولی واقعات اوسطاًہر 10 سال بعد ہوتے ہیں، یہ وقفہ 20 سال تک کا ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:49:57