ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہےکہ عباس نلفروشان بھی حسن نصر اللہ کے ساتھ حملے میں شہید ہوئے ہیں
،فوٹو: شفق ڈاٹ کام
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کا سینٹرل کمانڈ عمارت کے نیچے قائم کیا گیا تھا، بمباری کا اصل ہدف حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ تھے۔ایران کے نائب عالمی امور حسن اختری کا کہنا ہے کہ 1981 کی طرح حکام لبنان میں لڑنے کی اجازت دیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر بم برسا دیئے؛ 5 فلسطینی شہید اور 4 زخمیشہید ہونے والوں میں الفتح کے اسیر کمانڈر زکریا زبیدی کا بیٹا بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکحماس کے حملے میں 3 فوجی شدید زخمی اور دو معمولی بھی زخمی ہوئے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیدایک کمانڈر کو چھاپا مار کارروائی اور 2 کو ڈرون حملے میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »