اسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰحزب اللہ یا لبنانی حکام کی جانب سے زینب نصراللہ کی شہادت کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا:فوٹو:فائلاسرائیل کے میڈیا نے بیروت پرحملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے داہیہ میں اسرائیل کے رہائشی عمارتوں پر حملے میں حسن نصر اللّٰہ کی بیٹی زینب نصر اللّٰہ سمیت حزب اللّٰہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ محمد علی اسماعیل اور ان کے نائب حسین احمد اسماعیل شہید ہوگئے ہیں۔ حزب اللہ یا لبنانی حکام نے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے بیروت کی رہائشی عمارتوں کے تہہ خانوں میں اسلحہ ہونے کے دعوے کی تردید کی...
بیروت پر گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں 8 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے ہیں جبکہ 6 عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ حزب اللہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن نصراللہ محفوظ ہیں۔ حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر 65 راکٹ فائر کیے گئے جس سے کئی مقامات پر آگ لگ گئی۔ اسرائیل کے شہر تل ابیب میں حملوں کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ فضائی دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور شیلٹرز کھول دیے گئے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنانی حملے میں حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب شہیداسرائیلی چینل 12 کے مطابق، بیروت میں حزب اللہ ہیڈکوارٹر پر کیا گیا حملے میں حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب نصراللّٰہ شہید ہو گئی۔ تاہم، حزب اللہ یا لبنانی حکام نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید پڑھ »
شام؛ کار پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ اور اسلامک جہاد کے 4 سرکردہ رہنما شہیداسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی کار میں حزب اللہ کے لبنانی کمانڈر سمیت فلسطینی اسلامک جہاد کے 3 کمانڈرز موجود تھے
مزید پڑھ »
’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیلی طیاروں نے سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکیلبنانی عوام ہماری وارننگ کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر اپنے گھروں سے نکل جائیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »