ایک کمانڈر کو چھاپا مار کارروائی اور 2 کو ڈرون حملے میں شہید کیا گیا
اسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیدپاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد منظرعام پر آگئےپشاور؛ خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم گرفتاربرطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہکچے میں ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلیے جدید بکتر بند گاڑیاں، ہتھیار خریدنے کا فیصلہلاہور؛ شہری کو گاڑی سمیت اغوا کرکے 10 لاکھ تاوان وصول کرلیا گیااسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مغربی کنارے کے علاقے جنین...
عرب میڈیا کے مطابق جنین میں آج مسلسل تیسرے روز بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری رہی۔ اسی طرح طولکرم میں پناہ گزین کیمپوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ گزشتہ روز اسلامی جہاد گروپ کے کمانڈر کی شہادت کے بعد اسی علاقے میں حماس کے عسکری کمانڈر وسام حازم کو بھی شہید کردیا گیا۔ علاوہ ازیں ایک کار پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ خطرے کو بھانپتے ہوئے حماس کے مقامی کمانڈرز جانیں بچانے کے لیے کار سے نکل کر ایک گھر کی طرف بھاگے لیکن اسرائیلی ڈرون نے ان کا تعاقب کرکے نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گاڑی سے بھاری اسلحہ اور بڑی مقدار میں کرنسی ملی ہے۔ تاہم حماس کی جانب سے اس دعوے پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔
دوسری جانب صرف آج مغربی کنارے میں اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 16 ہوگئی، اس طرح 7 اکتوبر سے جاری غزہ جنگ کے دوران مغربی کنارے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی۔ڈراپ ہونے پر شاہین آفریدی کا دل ٹوٹ گیاڈیپ ڈیپریشن طوفان میں تبدیل، کراچی میں تندوتیز ہوائیں، تیز بارش متوقعقذافی اسٹیڈیم ، ’’نیمنگ رائٹس‘‘ 1 ارب میں فروختخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
شام؛ کار پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ اور اسلامک جہاد کے 4 سرکردہ رہنما شہیداسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی کار میں حزب اللہ کے لبنانی کمانڈر سمیت فلسطینی اسلامک جہاد کے 3 کمانڈرز موجود تھے
مزید پڑھ »
غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »