سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیا

Hamas خبریں

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پچھلے 50 سال میں اسرائیل کو پہلی مرتبہ بہت ہی بڑا موقع ہاتھ لگا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کا چہرہ تبدیل کر سکتا ہے: نفتالی بینیٹ سابق اسرائیلی وزیراعظإ

سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں موجودہ اسرائیلی حکومت سے ایران پر حملے کا مطالبہ کردیا۔

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ شطرنج کے بہترین کھلاڑیوں جیسی ایرانی قیادت نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کرکے بہت ہی بڑی غلطی کردی ہے، ہمیں بھی فوری حرکت کرتے ہوئے ایران کے جوہری پروگرام اور توانائی کے مراکز کو تباہ کردینا چاہیے۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ کبھی کبھی ایسا موقع آتا ہے کہ تاریخ آپ کے دروازے پر دستک دیتی ہے اور آپ کو اس پر دروازہ کھول دینا چاہیے، ہمیں یہ موقع ہرگز گنوانا نہیں چاہیے۔بائیڈن نے امریکی فوج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم دے دیا، ایران نے 100 سے زائد میزئل داغے، اسرائیل پرحملہ اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ پر حملے کا بدلہ ہے: پاسداران انقلاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکحماس کے حملے میں 3 فوجی شدید زخمی اور دو معمولی بھی زخمی ہوئے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارنیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم نے فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »

بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰبیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:22:53