وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم نے رات گئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے انہیں آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمٰن سے گزشتہ شب ملاقات کی، جس میں انہوں نے سربراہ جے یو آئی کو حکومت میں شامل ہونے کی ایک بار پھر دعوت دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئینی ترمیم کے حوالے سے بھی مولانا فضل الرحمٰن کو اعتماد میں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، جس پر وزیراعظم نے انہیں پارٹی سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا عندیہ دیا...

واضح رہے کہ چند روز قبل جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت سے متصادم قانون کی جے یو آئی سمیت کوئی اپوزیشن حمایت نہیں کرے گی۔کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخلبھارت؛ نرس نے زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کا بلیڈ سے نازک حصہ کاٹ دیالندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈنخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارحکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگووزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگومولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم اور وفد کا استقبال کیا، ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک
مزید پڑھ »

جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکمجرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکممحمد ہادی پر جرمنی میں خامنہ ای کے نائب کی حیثیت سے خمینی طرز پر اسلامی انقلاب برپا کرنے کی کوشش کا الزام ہے
مزید پڑھ »

شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیشکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیوزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے: گورنر کے پی
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیحکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

بالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانبالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانلاہور شہر کے دو گینگز کی کہانی جس میں حریف کو ختم کرنے کے لیے گولی سے لے کر راکٹ لانچرتک استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:18