امریکی انتخابات کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب صرف 5.2فیصد ووٹرز ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکے
۔ فوٹو فائلامریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف تین دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان انتخابی معرکہ انتہائی سخت اور غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ مقابلہ سخت ہونے کے باوجود مسلم اور پاکستانی ووٹرز ابھی تک اختلافات اور انتشار کا شکار ہیں۔
شمع حیدر نے بھی جنگ/جیو کو خصوصی انٹرویو میں مسلم اور پاکستانی ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کی اہمیت کو پہچانیں اور ووٹ ضرور ڈالیں وہ ڈیمو کریٹ کملاہیرس کی حامی ہیں۔ انتخابی سیاست کے میدان جنگ میں ان آخری لمحات میں بھی کوئی بڑی تبدیلی دکھائی نہیں دیتی اور کملاہیرس کو قومی سطح پر صرف 1.02فیصد کی ٹرمپ پر برتری نظر آتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباماٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباما
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامیاگر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات اتنی ہی ضروری ہیں تو 25 اکتوبر کے بعد لائیں، حکومتی جلد بازی سے تو لگ رہا ہے جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: حافظ نعیم
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیاایک چھوٹے اسکول سے 32 طلبا نے 190 سے زائد نمبر لیے ہیں، ایسا رزلٹ تو کیمرج کے بچوں کا بھی نہیں آیا: عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »
بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشاناسپتالوں کے وارڈز تو دور کی بات شعبہ حادثات اور ایمرجنسی میں عملے کے پاس سرنج اور بینڈیچ بھی دستیاب نہیں ہیں
مزید پڑھ »
میرا ہیرو: گنڈا پور !!نونی، پپلیے اور عسکری ناراض ہوتے ہیں تو ہوتے رہیں میں بآواز بلند اعلان کر رہا...
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبہمارے خلاف مقدمات تو درج ہیں لیکن ان کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں، علی امین
مزید پڑھ »