بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشان

Balochistan خبریں

بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشان
EmergencyHospitalMedicine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اسپتالوں کے وارڈز تو دور کی بات شعبہ حادثات اور ایمرجنسی میں عملے کے پاس سرنج اور بینڈیچ بھی دستیاب نہیں ہیں

/ فائل فوٹوبلوچستان کے اسپتالوں کیلئے پچھلے 7 ماہ کے دوران ادویات خریدی نہیں جاسکی ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ صوبے کے تمام اسپتالوں میں اب ادویات بالکل ناپید ہو گئی ہیں۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوگیا

جب کہ اسپتال آنے والے مریضوں کو ڈاکٹرز بھی ہزاروں روپے کی ادویات لکھ کر دے رے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Emergency Hospital Medicine Shortage

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانمچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کو عدم دستیابی کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

صحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجادصحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجادتحقیق میں یہ اینٹی بائیوٹک ادویات کی مزاحمت کرنے والے 130 سے زائد بیکٹیریا کے خلاف مؤثر پائی گئی
مزید پڑھ »

دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقعدماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقعاس تحقیق کی مدد سے پہلی بار محققین قلیل مدت میں متعدد نئی ادویات کو آزمانے کے قابل ہو سکیں گے
مزید پڑھ »

وزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمیوزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمیweight loss drugs reduce surgery cases
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:09:32