صحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجاد

پاکستان خبریں خبریں

صحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجاد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں یہ اینٹی بائیوٹک ادویات کی مزاحمت کرنے والے 130 سے زائد بیکٹیریا کے خلاف مؤثر پائی گئی

سائنس دانوں نے ایک نئی اینٹی بائیوٹک بنائی ہے جو صحت مند بیکٹیریا کو نقصان پہنچائے بغیر نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ماضی کی ایک تحقیق میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ عام اینٹی بائیوٹکس پیٹ کے بیکٹیریا کو متاثر کر سکتی ہیں، دیگر انفیکشن کے امکانات کو بڑھا سکتی ہیں اور معدے اور آنتوں، گردے، جگر اور دیگر مسائل کا سبب ہوسکتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجدشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجحملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »

قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتارقومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتارایف بی آر کی انفورسمنٹ کے بعد جعلی انوائسز اور سیلز ٹیکس کی چوری میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے: چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک
مزید پڑھ »

عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہعمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہبانی پی ٹی آئی کو کسی قسم کی بیماری نہیں، وہ مکمل صحت مند ہیں: اڈیالہ جیل انتظامیہ
مزید پڑھ »

اونٹ پر کوہان کیوں ہوتا ہے؟اونٹ پر کوہان کیوں ہوتا ہے؟کوہان جتنا بڑا ہوگا اونٹ اتنا ہی صحت مند ہوگا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج کے مطابق میزائل حملے میں فضائیہ کے کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
مزید پڑھ »

ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگطیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو متبادل ذریعے سے منزل تک پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:05:57