ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

Emergency خبریں

ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
Pia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو متبادل ذریعے سے منزل تک پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے: ذرائع

/ فائل فوٹو

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 144 نے العین سے رات پونے 2 بجے اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کیا، صبح سوا 4 بجے پرواز پاکستان کی فضائی حدود میں کوئٹہ کے قریب تھی کہ ائیر بس اے 320 طیارے کے ہائیڈرولک سسٹم میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pia

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیالبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیاپیجر دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں
مزید پڑھ »

ترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے ایک طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کی موت ہو گئی جس کی وجہ سے جہاز کو نیویارک میں ہنگامی طور پر لینڈ کروانا پڑا۔
مزید پڑھ »

ژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاکژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاککارروائی میں خود کش بمبار سمیت دہشت گرد سرغنہ عمر عرف عمری مارا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران حولدار جمشیر خان شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملگوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملاے آئی فیچر ویڈیو اور صارف کے سوال کو ایک ساتھ پروسیس کرنے کے قابل ہونگے
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:48:29