وزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمی

پاکستان خبریں خبریں

وزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

weight loss drugs reduce surgery cases

نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیسے جیسے وزن کم کرنے والی ادویات مثلاً ویگووی اور زیپ باؤنڈ کی مقبولیت بڑھ رہی ہے، بہت کم امریکی اب وزن کم کرنے کی سرجری کی طرف مائل ہورہے ہیں۔

ایک نئے اعداد و شمار کے مطابق اس قسم کی ادویات جو ذیابیطس اور وزن کم کرتی ہیں، کے نسخے 2022 اور 2023 کے درمیان گزشتہ سالوں کے مقابلے میں دگنی تعداد میں دیکھنے میں آئے۔ بوسٹن کے ہارورڈ میڈیکل اسکول میں سرجری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر تھامس سائی کی قیادت میں ٹیم نے رپورٹ کیا کہ اس کے برعکس اسی عرصے کے دوران میٹابولک باریٹرک سرجری کروانے والے مریضوں میں 25.6 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

جب سے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے 2021 کے وسط میں ویگووی جیسی ادویات کی منظوری دی، اس کے بعد سے وزن کم کرنے والی ادویات اور متعلقہ GLP-1 ادویات جیسے اوزمپیک، منجارو اور زیپ باؤنڈ کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزن کم کرنے والی ادویات کیا خودکشی کا رجحان پیدا کرتی ہیں؟وزن کم کرنے والی ادویات کیا خودکشی کا رجحان پیدا کرتی ہیں؟ویگووی جیسی دوائیوں کے استعمال سے ذہنی نقطہ نظر کو فروغ ملنے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئیایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئیایکس کی قدر میں اکتوبر 2022 سے اگست 2024 کے آخر تک 78.7 فیصد کمی آئی۔
مزید پڑھ »

صحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجادصحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجادتحقیق میں یہ اینٹی بائیوٹک ادویات کی مزاحمت کرنے والے 130 سے زائد بیکٹیریا کے خلاف مؤثر پائی گئی
مزید پڑھ »

سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

ماربرگ وائرس کیا ہے؟ماربرگ وائرس کیا ہے؟کچھ لوگ بیمار ہونے کے آٹھ سے نو دن بعد خون کی شدید کمی اور تکلیف کی وجہ سے مر جاتے ہیں
مزید پڑھ »

زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارزیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:42:20