ویگووی جیسی دوائیوں کے استعمال سے ذہنی نقطہ نظر کو فروغ ملنے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں
وزن کم کرنے والی ادویات کیا خودکشی کا رجحان پیدا کرتی ہیں؟کئی والدین یا ڈاکٹر اس بات پر فکر مند نظر آتے ہیں کہ بچوں اور نوعمروں میں وزن کم کرنے والی ویگووی جیسی ادویات نفسیاتی خطرات بڑھا سکتی ہیں بشمول خودکشی کے رجحانات وغیرہ۔محققین نے رپورٹ کیا کہ درحقیقت مٹاپے کے شکار بچے جنہوں نے دوا کا استعمال کیا ان میں خودکشی کے خطرات ان نوجوانوں کے مقابلے میں 33 فیصد کم پائے گئے جنہوں نے ایسی دوا استعمال نہیں...
یروشلم کی حداسہ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی ڈاکٹر لیا کریم کی سربراہی میں ایک ٹیم نے کہا کہ ۔ ایک تو بہت واضح ہے: “جوانی کے دوران مُٹاپا بذات خود زندگی کے گھٹتے ہوئے معیار اور نفسیاتی امراض کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے”۔ محققین نے بتایا، ’لہذا جیسا کہ ویگووی جیسی ادویات نوجوانوں کو وزن کم کرنے میں مدد کرتی ہیں، ان کے خودکشی کے خیالات کا خطرہ بھی کم ہو سکتا ہے۔بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرلگورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشغزہ کو جنگ جیتنی ہو گی: نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹآج تک وزن کم کرنے اور کنٹرول میں رکھنے کے لیے جدوجہد کرتی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
قدرتی طور پر لمبی گھنی پلکیں چاہتے ہیں؟ بس یہ آسان ٹوٹکا آزمائیںجہاں نقلی پلکوں کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے وہیں یہ نقلی پلکیں آنکھوں کو متاثر کرنے اور قدرتی پلکوں کے ٹوٹنے کا سبب بھی بنتی ہیں
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰحکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن فراڈ چھپانے کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںوفاقی حکومت کاحجم اوراخراجات کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر کام ہو رہا ہے جس میں اداروں کو بند کرنا، نجکاری اور ضم کرنے سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں
مزید پڑھ »