گرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانبلاول کا نواز شریف سے ٹیلفونک رابطہ، آئینی ترمیم پر پیشرفت سے آگاہ کیاکراچی؛ کورنگی کے علاقے عوامی کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد زخمیاسلام آباد سے لاہور آنے والی ٹرین کو حادثہ، مسافر بوگی ایک طرف جھک گئیگرم موسم صرف پریشانی کے لحاظ سے تکلیف دہ نہیں بلکہ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیدائش سے پہلے اور بعد میں بچے کی نشوونما کو بھی متاثر کر سکتا...
محققین نے پایا کہ پہلی سہ ماہی کے دوران حاملہ عورت پر اوسطاً یومیہ گرمی کا دباؤ بڑھنے کی وجہ سے ان کے بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ نتائج سے یہ بھی پتہ چلتا ہے بڑھتے ہوئے شیر خوار بچے جو باقاعدگی سے گرمی کے دباؤ کا شکار ہوتے ہیں، ان کی نشوونما میں بھی کمی واقع ہو سکتی ہے۔
محققین نے کہا کہ 1 سال کی عمر میں اوسطاً 86 ڈگری فارن ہائیٹ درجہ حرارت کا سامنا کرنے والے شیر خوار بچوں کا وزن ان کے قد اور عمر کے لحاظ سے 77 ڈگری کے اوسط درجہ حرارت کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔” لندن کے اسکول آف ہائیجین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن میں اسسٹنٹ پروفیس اور سرکردہ محقق ڈاکٹر اینا بونیل نے بتایا کہ یہ نتائج پچھلے شواہد پر استوار ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ حمل کا پہلا سہ ماہی گرمی کی نمائش کے لیے ایک خطرناک وقت ہے اور یہ ضروری ہے کہ ہم اس بات پر غور کریں کہ کون سے عوامل نوزائیدہ بچوں کی نشونما میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹدوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنس تبدیلی کا عمل دماغی صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ قرارعالمی سطح پر معروف طبی ماہرین اور تنظیمیں ان تھراپیز کی مخالفت کرتی ہیں
مزید پڑھ »
اسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیایہ کپڑا درجہ حرارت کے تبدیل ہوتے ہی ماحول کے مطابق ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »
برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگاانٹارکٹیکا میں پچھلے 60 سالوں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوجایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بھی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا
مزید پڑھ »
ایک ایک انچ پر30 لاکھ جراثیم، بغیردُھلے تکیے غلاف اور بیڈ شیٹس کتنے نقصان دہ ہیں؟تکیے کے غلافوں کی ایک سادہ سی دھلائی آپ کو ان تمام بیماریوں سے بچا سکتی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل پر اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی سپریم لیڈرکی وارننگاسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی
مزید پڑھ »