آج تک وزن کم کرنے اور کنٹرول میں رکھنے کے لیے جدوجہد کرتی ہوں، اداکارہ
بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹبالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے بعد شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ اداکاری شروع کی تو میں موٹی تھی اور میرا رنگ اور شکل و صورت بھی ہیروئینز والی نہیں تھی۔ بالی ووڈ میں قدم رکھنے سے پہلے میں اپنے آپ سے مطمئن تھی تاہم اداکاری شروع کرنے کے بعد میرے لیے صورتحال تبدیل ہوگئی۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کیرئیر کے ابتدائی دور میں مجھے مٹاپے اورشکل کی بنیاد پر تنقید اور طنز کا نشانہ بنایا گیا۔ وزن کم کرنے کے باوجود آج تک میں وزن کے بارے میں محتاط ہوں اوروزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے جدوجہد کرتی رہتی ہوں۔ میرے دوست مجھے کہتے ہیں کہ اب ڈائیٹنگ کرنا چھوڑ دو اور زندگی کو انجوائے کرو لیکن میں خود کو بالی ووڈ کے تقاضوں کے مطابق رکھنا چاہتی ہوں۔ عالیہ بھٹ گنگو بائی کاٹھیا واڑی، ہائے وے سمیت متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور عمدہ اداکاری پر ایوارڈ حاصل کرچکی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا دورانِ تفتیش کرنٹ لگانے کا الزامملزمہ کو پولیس کی جانب سے شدید جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
اسرائیل سے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے سے متعلق ’اچھی خبر‘ جلد سنیں گے؛ پاسداران انقلابجنرل حسین سلامی نے اپنی جذباتی تقریر میں اسرائیل اور امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »
ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »
سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خاناداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »
سدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرورون مجھے دوسری لڑکیوں کی تصاویر بھیج کر عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے سے منع کرتا تھا: بالی وڈ ہدایتکار کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کا نیٹ فلکس کے ساتھ 130 کروڑ کا معاہدہفلم میں سپر اسٹار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، اور وکی کوشل مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »