آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰ

Imran Khan خبریں

آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰ
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن فراڈ چھپانے کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے: بانی پی ٹی آئی

— فوٹو:فائل

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آئینی عدالت اس لیے بنانا چاہ رہےہیں کہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن فراڈ چھپانے کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے۔حکومتی جوڑ توڑ اور بیٹھکیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر، عرفان صدیقی کی تصدیق

خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے حکومتی وفود کی آنیاں جانیاں، رابطے اور جوڑ توڑ سب ناکام ہوگئے اور آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کیلئے مؤخر کردی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیاعمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیانام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا: عمران خان
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےآئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

جاپانی حکومت کی ٹوکیو میں کنواری لڑکیوں کو پُرکشش آفرجاپانی حکومت کی ٹوکیو میں کنواری لڑکیوں کو پُرکشش آفراقدام کا مقصد دیہی علاقوں میں خواتین کی گھٹتی ہوئی تعداد کو دور کرنا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »

بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلبھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
مزید پڑھ »

ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے، تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 17:22:04