جاپانی حکومت کی ٹوکیو میں کنواری لڑکیوں کو پُرکشش آفر

پاکستان خبریں خبریں

جاپانی حکومت کی ٹوکیو میں کنواری لڑکیوں کو پُرکشش آفر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اقدام کا مقصد دیہی علاقوں میں خواتین کی گھٹتی ہوئی تعداد کو دور کرنا ہے

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحقوزیراعلیٰ پختونخوا کو پروٹوکول نہ دینے پر مریم نواز کو مراسلہ ارسالہم چاہیں گے تو ہی علی امین گنڈا پور جلسے کیلیے روانہ ہوسکیں گے، گورنر خیبرپختونخوامضبوط فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، وزیراعلی بلوچستانمعظم جاہ انصاری آئی جی بلوچستان تعینات، نوٹیفکیشن جاریجاپانی حکومت نے ٹوکیو کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کیلئے پُرکشش آفر...

جاپان ٹائمز کے مطابق غیر شادی شدہ خواتین کو ٹوکیو شہر سے دیہی علاقوں میں شادی کی ترغیب دینے کے لیے حکومت ایک نیا منصوبہ شروع کررہی ہے جس کا مقصد دیہی علاقوں میں خواتین کی گھٹتی ہوئی تعداد کو دور کرنا ہے۔ حکومت کو امید ہے کہ اس اقدام سے نوجوان لڑکیوں کے تعلیم یا کام کے لیے ٹوکیو میں رہنے کا رجحان کم ہوگا جس کے نتیجے میں دیہی علاقوں میں کنوارے مردوں کو شادی کیلئے دلہنیں میسر آسکیں گی۔منصوبے کے تحت حکومت شادی کی خواشمند لڑکیوں کے میچ میکنگ ایونٹس کے سفری اخراجات اٹھائے گی اور ٹوکیو سے دیہی علاقوں میں منتقل ہونے والی خواتین کو 7 ہزار امریکی ڈاکر تک فراہم کرے گی۔

خیال رہے کہ جاپان کو گزشتہ کئی سالوں سے ایک بڑے آبادیاتی چیلنج کا سامنا ہے جہاں شرح پیدائش کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، 2023 میں صرف 727,277 پیدائشیں ریکارڈ کی گئیں اور شرح پیدائش 1.20 تھی جو کہ مستحکم آبادی کے لیے درکار 2.1 سے بہت کم ہے۔ گرتی ہوئی آبادی سے نمٹنے کے لیے حکومت نے مختلف اقدامات متعارف کرائے ہیں جن میں جوڑوں کو بچے پیدا کرنے کے لیے مالی مراعات، بچوں کی دیکھ بھال کی سہولیات شامل ہیں، یہاں تک کہ ریاست کی حمایت یافتہ ڈیٹنگ ایپ بھی کام کررہی ہیں جو کنوارے لڑکے لڑکیوں کو ملانے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »

طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »

حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاحریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاسزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی
مزید پڑھ »

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکےنئے انتخابات کرالیں: نیئر بخاریحکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکےنئے انتخابات کرالیں: نیئر بخاریپارلیمنٹ میں حکومت کو مضبوط کرنےکو تیار ہیں مگر حکومت ڈیلیور توکرے: سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا دو ہفتے میں حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلانپی ٹی آئی کا دو ہفتے میں حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلانجماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں، گرینڈ الائنس میں ہم ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو: اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 00:54:02