پارلیمنٹ میں حکومت کو مضبوط کرنےکو تیار ہیں مگر حکومت ڈیلیور توکرے: سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے نئے انتخابات کرا لیں۔
رہنما پیپلزپارٹی کا کہنا تھا صدرآصف علی زرداری بارہا کہہ رہے ہیں کہ بیٹھ کر بات کرتے ہیں، صدر زرداری کرداراداکر سکتے ہیں مگرکوئی بیٹھنےکو تیار تو ہو، پیپلزپارٹی آئینی بالادستی پریقین رکھتی ہے، حل بھی آئین کے مطابق نکلےگا مگر اگر سسٹم ڈی ریل ہوگیا تو نقصان ملک کا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتدنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
مزید پڑھ »
شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،نیئر حسین بخاریاسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے راہنماوں نے بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے ،سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سیدنیئر حسین بخاری نے بنوں کینٹ میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ،نیر بخآری نے قومی ہیروز شہید جوانوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ،نیئر بخاری نے کہا کہ دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو...
مزید پڑھ »
بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟اس مہک کا تو سب کو علم ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا سائنسی نام کیا ہے اور کیوں رکھا گیا ہے؟
مزید پڑھ »
نو منتخب برطانوی وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل شروع کردیعام انتخابات میں کامیابی کے بعد شاہ چارلس کی جانب سے لیبر لیڈر کئیر اسٹارمر کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی گئی ہے
مزید پڑھ »
کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانونقانون میں دیگر ایجنسیوں کو شامل کیا جاتا تو پھر غلط استعمال کا خطرہ تھا، اس قانون کا غلط استعمال کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی کی جائے گی: اعظم نذیر
مزید پڑھ »
200 یونٹ والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں، وزیر اعظمہم نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا، ریاست کو نہ بچایا ہوتا تو کہاں کی سیاست کہاں کا بجٹ: وزیراعظم
مزید پڑھ »