ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئی

Social Media خبریں

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئی
Twitter
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایکس کی قدر میں اکتوبر 2022 سے اگست 2024 کے آخر تک 78.7 فیصد کمی آئی۔

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدا تھا۔

اگر اس تخمینے کو درست مانا جائے تو ایلون مسک نے جس کمپنی کو 44 ارب ڈالرز میں خریدا تھا، اس کی مالیت اب محض 9 ارب 40 کروڑ ڈالرز رہ گئی ہے۔اس کمپنی نے اکتوبر 2023 میں بتایا تھا کہ ایکس کی قدر میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کے بعد 19 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Twitter

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

انسان کب تک مریخ پر پہنچ جائیں گے؟ ایلون مسک کی حیران کن پیشگوئیانسان کب تک مریخ پر پہنچ جائیں گے؟ ایلون مسک کی حیران کن پیشگوئیایلون مسک کے مطابق ابتدائی مشنز کی کامیابی کے بعد انسانوں کو 2028 میں مریخ پر بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھ »

اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلق کی افواہوں پر ایلون مسک نے کیا جواب دیا؟اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلق کی افواہوں پر ایلون مسک نے کیا جواب دیا؟ایلون مسک اور جارجیا میلونی کے درمیان تعلقات کی افواہیں گزشتہ دنوں سامنے آئیں
مزید پڑھ »

ایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایلون مسک نےبتایا کہ بلاک فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں سپتمبر میں انفلاشن میں کمیپاکستان میں سپتمبر میں انفلاشن میں کمیپاکستان بلرؤ آف سٹاتسٹک کے مطابق، ستمبر 2024 میں ٹھیکہ قیمت مؤشر (CPI) کی بنیاد پر انفلاشن 6.9 فیصد تک کم ہو گئی ہے جو اگست 2024 میں 9.6 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:46:17