انسان کب تک مریخ پر پہنچ جائیں گے؟ ایلون مسک کی حیران کن پیشگوئی

Mars خبریں

انسان کب تک مریخ پر پہنچ جائیں گے؟ ایلون مسک کی حیران کن پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک کے مطابق ابتدائی مشنز کی کامیابی کے بعد انسانوں کو 2028 میں مریخ پر بھیجا جائے گا۔

ناسا کے Perseverance روور نے یہ تصویر 3 اپریل 2023 کو کھینچی تھی / فوٹو بشکریہ ناساایکس پر ایک پوسٹ میں اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ مریخ کی جانب سے بھیجے جانے والے ابتدائی مشنز میں انسان موجود نہیں ہوں گے اور ان کا مقصد سرخ سیارے پر لینڈنگ کے عمل کی جانچ کرنا ہوگا۔

اسٹار شپ کو اس وقت سرخ سیارے کی جانب روانہ کیا جائے گا جب زمین اور مریخ دونوں قریب ترین ہوں گے اور یہ سفر 9 ماہ میں مکمل ہوسکے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ابتدائی مشنز کامیاب رہے تو پھر انسانوں پر مشتمل پرواز روانہ کی جائے گی۔ ایلون مسک نے کہا کہ اس لاگت کو ایک لاکھ ڈالرز فی ٹن تک لانا ہوگا اور اس کے لیے ٹیکنالوجی کو 10 ہزار گنا بہتر بنانا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافتٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافتایک گھر کی الماری میں چھپا ایسا اخبار دریافت ہوا جو 112 سال پرانا تھا اور اس کی حالت اب بھی حیران کن حد تک اچھی ہے۔
مزید پڑھ »

بغداد سے پاکستان آنے والی فلائٹ منسوخ، زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئےبغداد سے پاکستان آنے والی فلائٹ منسوخ، زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئےائیرپورٹ پر زائرین کو سہولتیں فراہم کردی ہیں، کچھ زائرین آج رات کراچی پہنچ جائیں گے جبکہ جہاز واپس آکر باقی زائرین کو بھی لے جائے گا: پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »

اسپیس ایکس دو سالوں میں پہلا خلائی جہاز مریخ بھیجنے کیلئے تیاراسپیس ایکس دو سالوں میں پہلا خلائی جہاز مریخ بھیجنے کیلئے تیارکامیابی کی صورت میں عملے کی پہلی پروازیں چار سالوں میں لانچ کی جاسکتی ہیں، ایلون مسک
مزید پڑھ »

حکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلانحکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلانیہ اعزازات 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مختلف تقاریب میں دیے جائیں گے ۔
مزید پڑھ »

2025 میں 'پرائڈ آف پرفارمنس' کن فنکاروں کو ملے گا؟ فہرست جاری2025 میں 'پرائڈ آف پرفارمنس' کن فنکاروں کو ملے گا؟ فہرست جارییہ سول ایوارڈز اگلے سال 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر دے جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:56:11