حکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان

14 August خبریں

حکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

یہ اعزازات 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مختلف تقاریب میں دیے جائیں گے ۔

جشن آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان نے کھیلوں کی دنیا سے وابستہ 7 معروف شخصیات کے لیے سول اعزازات کا اعلان کیا ہے، جس کی منظوری صدر مملکت نے دی ہے۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا تھا، جس پر انہیں یہ اعلیٰ اعزاز دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کئی بلند پہاڑوں کو سر کیا اور پاکستان کے کوہ پیمائی کے میدان میں اہم کردار ادا کیا۔ حال ہی میں انہوں نے کے ٹو سے مرحوم کوہ پیما حسن شگری کی میت واپس لانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ مراد سد پارا اگست کے آغاز میں براڈ پیک پر ایک حادثے کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فرنچائزز تاحال آمدنی میں سے حصے کی منتظرپی ایس ایل فرنچائزز تاحال آمدنی میں سے حصے کی منتظربورڈ کو خود مختلف اسٹیک ہولڈرز سے 3 ارب روپے سے زائد رقم کا انتظار
مزید پڑھ »

بنوں واقعہ: پختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلانبنوں واقعہ: پختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلانکمیشن شفاف اور تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا جسے پبلک کیاجائےگا اور ذمہ داروں کےخلاف قانونی کارروائی کی جائےگی: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیادورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیاپی سی بی کا سیکیورٹی کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلانسندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلانتھرو پھینکنے کے معاملے میں پہلے پوزیشن بھی ارشد ندیم کی ہے جبکہ دوسرا بڑا تھرو بھی انہوں نے ہی پھینکا ہے، شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکل یوم سوگ کا اعلاناسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکل یوم سوگ کا اعلانکل بعد نماز جمعہ پورے ملک میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی: اعلامیہ
مزید پڑھ »

شوبز فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کیلئے پاکستان سول ایوارڈ کا اعلانشوبز فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کیلئے پاکستان سول ایوارڈ کا اعلاناردو کے نامور غزل گو شاعر ناصر کاظمی کیلئے ان کی شاعرانہ خدمات پر نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:19:21