اردو کے نامور غزل گو شاعر ناصر کاظمی کیلئے ان کی شاعرانہ خدمات پر نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے
سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں نے جوش اورجذبے کے ساتھ جشن آزادی منایاصدر کی ذوالفقار علی بھٹو سمیت 104 شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوریلاہور؛ گزشتہ سال کی نسبت ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی کے واقعات میں نمایاں کمیآزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم مظفر آباد میں لہرا دیا گیاجشن آزادی؛ چاغی میں پاک افغان بارڈر پر ریلی کا انعقادقتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں، شیخ رشیدکے پی میں بارشوں کی پیشگوئی، ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث الرٹ جاریصدر مملکت آصف علی...
تمام تر افراد کو سول ایوارڈ 23 مارچ 2025 کی تقریب میں دیے جائیں گے۔ سائنس، انجینئرنگ، تعلیم، طب، فنون، ادب، کھیل، سماجی خدمات، انسان دوستی، کاروباری، ٹیکس دہندگان اور برآمد کنندگان، عوامی خدمات، بہادری اور خدمات کے شعبوں میں یہ ایوارڈز دیے جائیں گے۔جاوید جبار کیلئے ادب کے شعبے میں ہلال امتیاز کا اعلان ہوا جبکہ سلمیٰ اعوان ، منیزہ شمسی ، ظفر وقار تاج کو ستارہ امتیاز دیا جائے گا۔
صدر پرائیڈ آف پرفارمنس کیلئے فنون کے شعبے میں فریحہ پرویز، حامد رانا، شیبا ارشد اور نوید احمد بھٹی اور عنبرین حسیب کے ناموں کا اعلان ہوا ہے۔بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہیوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »
صدرمملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہخصوصی تقریب میں عطا کریں گے، ایوان صدر نے ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلانشاہین، بابر، رضوان اسکواڈ حصہ بننے میں کامیاب
مزید پڑھ »
گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلانگوگل فار اسٹارٹ اپس پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں اے آئی کے شعبے میں کام کرنے والے اسٹارٹ اپس کو مدد فراہم کرے گا
مزید پڑھ »
مہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاریخواتین بھی دھرنے کا حصہ بن گئیں اور ان کیلئے الگ پنڈال بن گیا
مزید پڑھ »
یوروکپ میں شاندار کارکردگی، فیفا کی اسپین کے یمال کی اردو میں تعریفلامین یمال کو یوروکپ 2024 کا ’ینگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔
مزید پڑھ »