شاہین، بابر، رضوان اسکواڈ حصہ بننے میں کامیاب
ویتنامی خاتون جو 30 سال سے نہیں سوئیںاسرائیلی جنگی طیاروں نے تین بار ساؤنڈ بیریئر توڑ کر خوف و ہراس پھیلا دیاچین کا 18 مصنوعی سیاروں پر مشتمل راکٹ خلا میں روانہنیویارک میں ماسک پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدڈرون کےذریعے سرحدپار منشیات اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار گرفتاربنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان...
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیمپ کی نگرانی کریں گے۔بنگلادیش کی ٹیسٹ ٹیم 17 اگست کی صبح اسلام آباد پہنچے گی اور توقع ہے کہ وہ اسی روز دوپہر کو ٹریننگ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک...
قومی ٹیم کیلئے سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ کامران غلام، محمد علی اور محمد ہریرہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کا اسکواڈ اِن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: شان مسعود ، سعود شکیل ، عامر جمال ، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان ، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی۔سعود شکیل ، کامران غلام، مہران ممتاز، میر حمزہ، محمد علی، محمد رمیز جونیئر، محمد ہریرہ، نسیم شاہ، سعد بیگ ، سعد خان، صائم ایوب، ثمین گل، سرفراز احمد اور عمر امین۔ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدشیخ حسینہ کی مشکلات؛ امریکا نے ویزہ منسوخ کردیا اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔ جمعہ کو خبر سامنے آئی تھی کہ...
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکلڈارون میں موجود ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلانہڑتال کے دوران تمام ادارے بند رہیں گے تاہم اسپتال اور ہنگامی ادارے فعال رہیں گے جب کہ ایمبولینس کو گزرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »
زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو؛ آئرش اسکواڈ کا اعلان ہوگیاواحد ٹیسٹ 25 سے 29 جولائی تک بیلفاسٹ میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »