بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Bangladesh خبریں

بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ہڑتال کے دوران تمام ادارے بند رہیں گے تاہم اسپتال اور ہنگامی ادارے فعال رہیں گے جب کہ ایمبولینس کو گزرنے کی اجازت ہوگی۔

ہڑتال کے دوران تمام ادارے بند رہیں گے تاہم اسپتال اور ہنگامی ادارے فعال رہیں گے جب کہ ایمبولینس کو گزرنے کی اجازت ہوگی/ فوٹو انٹرنیٹبنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے اور طلبہ تنظیموں نے آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے،

بنگلا دیش میں تمام اسکولز اور کالجز تاحکم ثانی بند ہیں جب کہ ڈھاکا اور دیگر شہروں میں کشیدگی پر قابو پانے کے لیے پیرا ملٹری فورسز تعینات کی گئی ہیں۔بنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کیلئے مختص ہیں۔ طلبہ کا مطالبہ ہےکہ سرکاری نوکریاں میرٹ پر دی جائیں اور صرف 6 فیصد کوٹہ جو اقلیتوں اور معذور افراد کے لیے مختص ہے اسے برقرار رکھا جائے۔

گزشتہ ماہ ہائیکورٹ نے سرکاری نوکریوں میں 1971 کی جنگ لڑنے والوں کے بچوں کے لیے 30 فیصد کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ دیا تھا جس کے بعد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔  گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری ہے، طلبہ نے ریلوے...
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف حکومت کے حامی ، مخالف طلبہ میں تصادم ، 6ہلک ، ...ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روز کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجد کے حامی طلبہ ونگ کے درمیان تین مختلف شہروں میں جھڑپیں ہوئیں جن میں 6 طلبہ ہلاک اور 500سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری...
مزید پڑھ »

ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال دوسرے روزٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی ، آٹے کی سپلائی مکمل بند ہے۔فلور ملز نے 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف گزشتہ روز ملک گیر ہڑتال کا آغاز کیا،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر عبداللہ نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں یکم جولائی 2024 سے فلور ملز پر بلاجواز ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم...
مزید پڑھ »

جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدیجیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدیجیل میں میرے ساتھ ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں، پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کروں گا: عمران خان
مزید پڑھ »

سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبرسیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبربنگلادیش کیخلاف میچ میں راشد خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:04:25