واحد ٹیسٹ 25 سے 29 جولائی تک بیلفاسٹ میں کھیلا جائے گا
کراچی میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما کا بھانجا جاں بحقشہریوں پر حملے ہوئے تو اسرائیل میں نئے اہداف کو نشانہ بنائیں گے، حزب اللہ کا اعلانکنگ چارلس نے نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کردیاکرکٹ آئرلینڈ نے زمبابوے کے خلاف اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرنے والی زمبابوے ٹیم 25 سے 29 جولائی تک واحد ٹیسٹ میچ میں آئرش ٹیم کیخلاف میدان میں اُترے گی۔ اس سے قبل مارچ 2024 میں، آئرلینڈ نے مکمل ٹیسٹ اسٹیٹس حاصل کرنے کے بعد ریڈ بال کرکٹ میں پہلی جیت درج کرکے تاریخ کی کتابوں میں اپنا نام درج کرایا تھا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب آئرلینڈ میں کوئی ٹیسٹ میچ ہوگا اور تقریباً 7 سالوں میں آئرش ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر دوسرا ٹیسٹ ہوگا۔پہلی بار آئرلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں افغانستان کو شکست دیکر تاریخی جیت حاصل کی تھی، بعدازاں انہیں شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا۔اینڈریو بالبرنی ، مارک ایڈیئر، کرٹس کیمفر، گیون ہوے، گراہم ہیوم، میتھیو ہمفریز، اینڈی میک برائن، بیری میک کارتھی، جیمز میک کولم، پی جے مور، پال اسٹرلنگ، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، کریگ ینگکریگ ایروائن ، برائن بینیٹ، جوناتھن کیمبل، ٹنڈائی چتارا، تاناکا چیونگا،...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔ جمعہ کو خبر سامنے آئی تھی کہ...
مزید پڑھ »
بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا جیمز اینڈرسن کو خراجِ تحسینسابق کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
مزید پڑھ »
ڈیوڈ وارنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت کیخلاف سپر 8 مرحلے کا میچ انکے کیرئیر کا آخری میچ ثابت ہوا
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شان ہی کپتان ہوں گے، بڑا اعلانبہت سے لوگوں انکے بارے میں مثبت رپورٹ دی ہے، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیندا ڈار کو قومی ویمن ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار پاکستان ٹیم کا حصہ بنی ہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلانکارکنوں کو احتجاج میں شمولیت اور ہڑتال کامیاب بنانے کی ہدایت
مزید پڑھ »