بہت سے لوگوں انکے بارے میں مثبت رپورٹ دی ہے، چیئرمین پی سی بی
"ناقص پرفارمنس؛ ٹیسٹ سیریز سے پہلے کسی لیگز کیلئے کوئی این او سی نہیں"چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمیلاہور ہائیکورٹ؛ پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکمشریف خاندان میں وزارتِ عظمیٰ کی جنگ جاری ہے، بیرسٹر سیفپاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد ساڑھے 6لاکھ تک پہنچ گئیاسلام آباد ہائیکورٹ کی جون میں نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات جاری، چیف جسٹس سرفہرستپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹیسٹ ٹیم کیلئے شان مسعود...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ شان مسعود سے ویڈیو کال پر بات ہوئی ہے کہ کیسے بہتری لائی جاسکتی ہے،وہ لندن میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں، اس لیے ان سے ملاقات نہیں ہوسکی۔ انہوں نے کہا کہ شان مسعود کو کپتان ہٹانے کے حوالے سےکوئی فیصلہ نہیں ہوا، بہت سے لوگوں انکے بارے میں مثبت رپورٹ دی ہے، کسی نے بھی غلط فیڈ بیک نہیں دیا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف وینیوز میں ملتان ،کراچی اور راولپنڈی شامل ہیں، وینیوز اور تاریخیں فاینل ہوچکی ہیں، جلد شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہوجائے گا۔چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم سمیت تمام ٹیموں کے میچز پاکستان میں ہی ہوں گے، ایونٹ کیلئے مجوزہ شیڈول پہلے ہی آئی سی سی کو بحھوادیا تھا تاہم اب اس ایونٹ کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروے کار لارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت اسٹیڈیمز کی اپگریڈیشن بھی بہت بڑا چیلنج ہے،لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟کپتان نے ٹریننگ سیشنز کا بھی آغاز کردیا
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاامریکا کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے
مزید پڑھ »
سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانٹسیٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگا دیش کے خلاف سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد کیساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
مستقبل میں اسمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟ ایلون مسک کی پیشگوئی جانیںایلون مسک کا ماننا ہے کہ مستقبل میں دنیا میں فونز موجود ہی نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ ہمارا دماغ ہی فون کا کام کرے گا۔
مزید پڑھ »
سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبربنگلادیش کیخلاف میچ میں راشد خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے
مزید پڑھ »