لامین یمال کو یوروکپ 2024 کا ’ینگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔
یوروکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فیفا نے منفرد انداز میں ہسپانوی فٹبالر لامین یمال کی تعریف کردی۔
اس ٹورنامنٹ میں اسپین کے فٹبالر لامین یمال نے دنیا کے سامنے خود کو منوایا اور انہیں یوروکپ 2024 کا ’ینگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
مزید پڑھ »
دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمسلسل بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے گروپ ون میں اپنی پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا۔
مزید پڑھ »
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیافائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »
پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »