کمیشن شفاف اور تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا جسے پبلک کیاجائےگا اور ذمہ داروں کےخلاف قانونی کارروائی کی جائےگی: مشیر اطلاعات کے پی
کمیشن شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا، رپورٹ کوپبلک کیاجائےگا اور ذمہ داروں کےخلاف قانونی کارروائی کی جائےگی: مشیر اطلاعات کے پی/ فائل فوٹومشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں میں جاری صورتحال کا نوٹس لیا ہے اور واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان بھی کیا ہے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ کمیشن شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے اپنی رپورٹ پیش کرے گا، رپورٹ کوپبلک کیاجائےگا اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کمیشن کی رپورٹ میں ذمہ داروں کی نشاندہی ہو جائے گی، کمیشن کی رپورٹ سے قبل افواہوں اور بلا تصدیق الزامات سے اجتناب کرنا چاہیے۔مشیر اطلاعات کے پی کا کہنا تھا کہ حساس مقامات پر عموماً سکیورٹی ہائی الرٹ رہتی ہے، خودکش حملے میں فوجی جوان اور شہری شہید ہوئے تھے، اس مقام کی حساس نوعیت بھی کل کے ناخوشگوار واقعے کی ایک وجہ بنی، موجودہ دہشتگردی کی لہرکے پیش نظر عوام سے انتہائی احتیاط سے کام لینے کی درخواست...
یاد رہے بنوں میں کل ہونے والے امن مارچ کے دوران اچانک فائرنگ سے بھگڈرمچ گئی تھی جس سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔27 منٹ پہلے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ، وزارت تجارت کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایتحکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بارڈر کنٹرول اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ کو ٹاسک سونپ دیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »
کینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلاننئے ٹیکسز کے خلاف مظاہروں میں پارلیمنٹ کو بھی آگ لگادی گئی تھی
مزید پڑھ »
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی،نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7.
مزید پڑھ »
ماضی کی مقبول فلم چوڑیاں کا ریمیک بنانے کا اعلانلاہور (آئی این پی) معروف فلم ساز سید نور نے ماضی کی اپنی مقبول پنجابی فلم چوڑیاں کا ریمیک بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ صائمہ نور اس کی ہدایت کاری دیں گی۔سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں سید نور نے صحافی کو بتایا کہ مداحوں کی پر زور فرمائش پر ماضی کی مقبول فلم کا ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔انہوں نے تصدیق کی کہ نئی فلم میں...
مزید پڑھ »
کھچڑی پکنے لگی؟؟شہباز حکومت کا ہنی مون پیریڈ گزر چکا اسلئے اب صحافیانہ اور ناقدانہ جائزے کا جواز...
مزید پڑھ »
ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی: امریکی صدر جوبائیڈنڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے اسٹیج پر موجود تھے جس وقت فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »