کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی،نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7.

اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 ...سابق کرکٹر راشد لطیف پی سی بی پر برس پڑے، مگر کیوں؟ جانیےاسلام آبادکراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7.12روپے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں ماہانہ 200یونٹ تک والے گھریلو صارفین 3ماہ کیلئے اضافے سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48روپے 84پیسے تک پہنچ گیا،ماہانہ 201سے 300یونٹ تک کا ٹیرف 7.12روپے اضافے سے 34.26روپے ہو گیا،ماہانہ 301سے 400یونٹ کا ٹیرف 7.02روپے اضافے سے 39.15روپے ہو گیا، ماہانہ 401سے 500یونٹ کا ٹیرف 6.12روپے اضافے سے 41.36روپے ہو گیا، اسی طرح ماہانہ 501سے 600یونٹ کاٹیرف 6.12روپے اضافے سے 42.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاریگھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاریگھریلوصارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا
مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظوربجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظورنیپرا نےکراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مزید اضافہنیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی کے صارفین کیلئے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا جس کے تحت فی یونٹ قیمت میں 7روپے 12 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا اور نوٹیفکیشن کا اجرا ہوتے ہی قیمتوں کا اطلاق ہو جائےگا۔ حکومتی درخواست میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کے لیے...

Render Time: 2025-02-22 03:52:13