حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بارڈر کنٹرول اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ کو ٹاسک سونپ دیا گیا: ذرائع
— فوٹو:فائلذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کو افغان ٹرنزاٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کی تجاویز تیار کرنے اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت کی گئی ہے۔
دوسری جانب حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بارڈر کنٹرول اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا اور وزارت داخلہ کو بارڈر کنٹرول اتھارٹی کے قیام سے متعلق ٹاسک سونپ دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانتمام شرائط کی تکمیل پرآئی ایم ایف کا 6بلین ڈالردینے کا عندیہ، حکومت کانئے کیش ڈپازٹ لون کی درخواست نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملےمحمد عاشق حسین کو خانہ کعبہ کا مرکزی دروازہ، میزابِ رحمت (پر نالہ) اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے کا شرف حاصل ہے
مزید پڑھ »
پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیاکمیٹی تمام مسئلے کا جائزہ لے کر بہترین حل کے لیے تجاویز پیش کرے، شادی شدہ خواتین کی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھ کر سفارشات تیار کی جائیں: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »