ایلون مسک نےبتایا کہ بلاک فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
ایکس پر اگر آپ کسی فرد سے تنگ آکر اسے بلاک کرتے ہیں تو یہ جان لیں کہ ایسا کرنے سے اب کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مالک
ابھی اگر ایکس پر آپ کو کوئی بلاک کردے اور پھر آپ اس فرد کی پروفائل دیکھنے کی کوشش کریں تو یو آر بلاکڈ لکھا نظر آتا ہے۔ خیال رہے کہ ایلون مسک بلاک فیچر کے سخت مخالف ہیں اور اگست 2023 میں انہوں نے عندیہ دیا تھا کہ بلاک کا آپشن ختم کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنے گاؤں کیلئے پُل تعمیر کرنے پر شہری کو 2 سال قیدشمالی چین واقع ژین لن گاؤں کو دریائے تاؤر میں آئی طغیانی نے مکمل طور پر دیگر اضلاع سے منقطع کر دیا تھا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیاواٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو نامعلوم اکاؤنٹس سے آنے والے میسجز کو بلاک کر دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانہم نے حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، وہ تو یہ بھی کہتے ہیں ہمارا مسودہ نہیں پھر جو مسودہ دیا گیا وہ کیاتھا؟ سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »
بریٹش وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والی معلومات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغازبرطانوی وزیر اعظم کیری اسٹارمر کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑوں، عینک اور رہائشی سہولیات کے بارے میں تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گیواٹس ایپ میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کو بدل دے گی۔
مزید پڑھ »
لبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیابیروت میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں واکی ٹاکی پر آئی کوم کا لوگو اور میڈ ان جاپان واضح طور پر دیکھا گیا تھا
مزید پڑھ »