واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کو بدل دے گی۔
شروع سے واٹس ایپ کا یوزر انٹرفیس سبز رنگ کا رہا ہے۔جی ہاں واقعی صارفین کے وقت کی بچت اور آسانی کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا
WaBetaInfo کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ فیچر کس طرح کام کرے گا اور اس سے واٹس ایپ دیکھنے میں بالکل بدل جائے گی۔رپورٹ میں اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا گیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے واٹس ایپ کس حد تک تبدیل ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کا قیام؛ سعودیہ سمیت مسلم ممالک کی مذمتاسرائیلی وزیر کے بیان کا مقصد ایک ایسی جنگ میں گھسیٹنا ہے جو سب کچھ جلا کر رکھ دے گی، فلسطین اتھارٹی
مزید پڑھ »
واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایسی بہترین اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
مزید پڑھ »
اپنے گاؤں کیلئے پُل تعمیر کرنے پر شہری کو 2 سال قیدشمالی چین واقع ژین لن گاؤں کو دریائے تاؤر میں آئی طغیانی نے مکمل طور پر دیگر اضلاع سے منقطع کر دیا تھا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنیہ فیچر صرف یورپی یونین کے صارفین کو دستیاب ہوگا جو میسنجر اور واٹس ایپ کے اندر ہی دیگر میسجنگ ایپس میں چپٹ کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریاینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.18.7 ورژن میں واٹس ایپ دو کاروباری اشاروں کی آزمائش کر رہا ہے
مزید پڑھ »