اسرائیلی وزیر کے بیان کا مقصد ایک ایسی جنگ میں گھسیٹنا ہے جو سب کچھ جلا کر رکھ دے گی، فلسطین اتھارٹی
لاہور ہائیکورٹ کی عمارت سے اے سی کے پائپ چوری کرنے والا ملزم گرفتارپی آئی اے کیبن کریو کی ایمانداری، 50 لاکھ روپے واپس لوٹا دئیےلکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک زخمیخاتون کا اغوا، زیادتی کے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارجتاریخی شکست؛ سابق انگلش کپتان بھی بول اٹھے
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کے بیان کو شدت پسندی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے اور اشتعال انگیزی پر مبنی بیان کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسجد اقصیٰ کو ختم کرنیکی سازش دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گی: طاہر اشرفیمسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان عالمی امن سے کھیلنے کے مترادف ہے: مرکزی چیئرمین پاکستان علماکونسل
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلاناگر میں کچھ کر سکا تو مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناؤں گا، اس مقدس جگہ پر اسرائیلی جھنڈا بھی لگاؤں گا: اتمار بن گویر
مزید پڑھ »
مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناؤں گا؛ اسرائیلی وزیر کی دھمکیمسلمانوں کو نماز پڑھنے کی اجازت ہے تو یہودی کو کیوں نہیں؟ اسرائیلی وزیر قومی سلامتی
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتمسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »