اگر میں کچھ کر سکا تو مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناؤں گا، اس مقدس جگہ پر اسرائیلی جھنڈا بھی لگاؤں گا: اتمار بن گویر
اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتما بن گویر نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان کر کے گزشتہ سال اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ کو مزید ہوا دیدی ہے۔
خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ جسے یہودی ٹیمپل ماؤنٹ کہتے ہیں، مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام اور فلسطینیوں کی شناخت ہے، یہودی اسے پہلا اور دوسرا ٹیمپل تصور کرتے ہیں جسے 70 قبل مسیح میں رومیوں نے تباہ کر دیا تھا۔ آرتھوڈوکس یہودیوں کی جانب سے بھی اتمار بن گویر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور نامور یہودی ربیوں کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی حرمت کی وجہ سے کسی بھی یہودی کا وہاں داخلہ ممنوع ہے۔
دسمبر 2022 میں قومی سلامتی کے وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اتمار بن گویر 6 بار مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا دورہ کر چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنیہ کی شہادت: تل ابیب میں ترک سفارتخانے پر جھنڈا سرنگوں کرنے پر اسرائیل سیخ پاوزیراعظم او روزیرخارجہ ترک سفیرکو ملک سے بےدخل کریں، اسرائیلی وزیر کا مطالبہ
مزید پڑھ »
قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظموزیراعظم کا چند دنوں میں پانچ سالہ معاشی پلان پیش کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
خطبے میں اسماعیل ہنیہ کی تعریف: اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیااسرائیلی کے قومی سلامتی کے وزیر اور انتہا پسند سیاستدان اتمر بن گویر نے 85 سالہ شیخ عکرمہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلاناگلے 15 روز میں بڑا اتحاد بنائیں گے، ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو، اسد قیصر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا دو ہفتے میں حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلانجماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں، گرینڈ الائنس میں ہم ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو: اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافاسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا دونوں حالتوں میں ہے، غزہ میں بچوں کوجان بوجھ کر زخمی کیا گیا: امریکی ڈاکٹروں کا خط
مزید پڑھ »