میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایسی بہترین اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
واٹس ایپ میں روزانہ کروڑوں افراد اپنے دوستوں یا گروپس میں آڈیو یا ویڈیو کالز کرتے ہیں۔واٹس ایپ میں کالز کا حصہ بننے کے لیے کرئیٹ لنکس کا فیچر زیادہ بہتر کرکے متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے آڈیو اور ویڈیو کالز کے لیے لنکس بنانا اور شیئر کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
یعنی اٹیچمنٹ آپشنز میں کال لنک کا آئیکون نظر آئے گا جس پر کلک کرکے آپ لنک تیار کرسکیں گے اور کالز ٹیب کا رخ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں ایک انتہائی کارآمد اور بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائشاینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یوزر نیم پن نامی فیچر دیکھنے میں آیا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں چیٹس کو بہتر بنانے والا زبردست نیا فیچرواٹس ایپ میں رنگا رنگ چیٹ تھیمز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریاینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.18.7 ورژن میں واٹس ایپ دو کاروباری اشاروں کی آزمائش کر رہا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہےواٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ویڈیو کالز کے لیے متعدد اے آر فیچرز متعارفواٹس ایپ کے آئی او ایس ڈیوائسز کے نئے بیٹا ورژن میں اے آر کال ایفیکٹس اور فلٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »