واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکن

Whatsapp خبریں

واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

یہ فیچر صرف یورپی یونین کے صارفین کو دستیاب ہوگا جو میسنجر اور واٹس ایپ کے اندر ہی دیگر میسجنگ ایپس میں چپٹ کرسکیں گے۔

واٹس ایپ میں بہت جلد ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس کا صارفین نے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔یہ واٹس ایپ کا ایسا فیچر ہے جس کے ذریعے صارفین دیگر میسجنگ ایپس جیسے ٹیلی گرام اور سگنل وغیرہ پر بھی دوستوں سے چیٹ کر سکیں گے۔

کمپنی کی جانب سے میسنجر اور واٹس ایپ کے لیے نیا نوٹیفکیشن سسٹم تیار کیا جا رہا ہے جس سے صارفین کو علم ہوگا کہ وہ اپنی چیٹس کو دیگر تھرڈ پارٹی ایپس سے لنک کر سکتے ہیں۔ اسی طرح اگلے سال سے تھرڈ پارٹی چیٹس میں دیگر افراد کے ساتھ گروپس بنانے کا آپشن بھی فراہم کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہت جلد آپ گوگل جیمنائی کو واٹس ایپ میسجز بھیجنے کیلئے استعمال کرسکیں گےبہت جلد آپ گوگل جیمنائی کو واٹس ایپ میسجز بھیجنے کیلئے استعمال کرسکیں گےبہت جلد گوگل کے جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ کو میسجنگ ایپس جیسے واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

کھیلوں میں نمایاں خدمات پر 7 کھلاڑیوں کیلیے سول ایوارڈ کا اعلانکھیلوں میں نمایاں خدمات پر 7 کھلاڑیوں کیلیے سول ایوارڈ کا اعلانارشد ندیم، نادر مگسی، مراد سدپارہ مرحوم سمیت دیگر کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا
مزید پڑھ »

بچوں کو آن لائن دنیا سے دور رکھنے کیلئے تیار ہونے والا منفرد فونبچوں کو آن لائن دنیا سے دور رکھنے کیلئے تیار ہونے والا منفرد فونباربی نامی اس موبائل فون میں صرف کالز اور ٹیکسٹ میسجز بھیجنا ممکن ہے جبکہ انٹرنیٹ کو استعمال نہیں کیا جاسکتا۔
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتانٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتسوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ انسٹاگرام سست ہونے کی وجہ سے میسیج بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

جی میل پر اب ای میلز پر ریپلائی واٹس ایپ میسجز کی طرح کرنا ممکنجی میل پر اب ای میلز پر ریپلائی واٹس ایپ میسجز کی طرح کرنا ممکنیہ فیچر ابھی جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:26:52