یہ فیچر ابھی جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
ابھی جی میل پر جب کسی ای میل پر ریپلائی کیا جاتا ہے تو ایک نئی ریپلائی ونڈو اوپن ہوتی ہے جس میں اوپر موجود تفصیلات ٹکڑوں میں نظر آتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جس سے آپ یہ سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیںواٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہےواٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ اسٹیکرز کو مزید بہتر بنانے کا اعلانواٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
میٹا صارفین کے لیے ’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گابنائے گئے کرداروں کو انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سمیت ایپس پر شیئر کیا جاسکے گا
مزید پڑھ »
سائنسدان ایک کشتی کو چاند پر پہنچانے کے خواہشمند کیوں؟ائنسدانوں کا خیال ہے کہ زمین پر زندگی کو بچانے کے لیے کشی نوح کی طرح کی ایک کشتی چاند پر رکھنا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »