آئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامی

Hafiz Naeem خبریں

آئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامی
JuiPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اگر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات اتنی ہی ضروری ہیں تو 25 اکتوبر کے بعد لائیں، حکومتی جلد بازی سے تو لگ رہا ہے جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: حافظ نعیم

۔ فوٹو فائل

جیو نیوز کے پروگرام جرگا میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا اگر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات اتنی ہی ضروری ہیں تو 25 اکتوبر کے بعد لائیں، حکومتی جلد بازی سے تو لگ رہا ہے جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا اس موقع پر ترامیم کا فائدہ صرف حکومت کو ہو گا، حکومت کے کھیل کا حصہ نہ بنیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Jui Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیاجماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیاایس سی او کے موقع پر احتجاج نہیں ہونا چاہیے مگر حکومت بھی اس دوران آئینی ترمیم کی کارروائی نا ڈالے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمانآئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمانآئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہوچکی ہیں، مسودے پر کافی ہم آہنگی ہوچکی ہے: سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاولآئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہے اور میثاق جمہوریت میں وفاقی آئینی عدالت کا ذکر ہے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردیبلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردیعدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو آخری پروگرام بنانا ہے تو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنا ہوں گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف کو آخری پروگرام بنانا ہے تو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنا ہوں گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف بورڈ پروگرام کی منظوری، حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے، اس بنیاد پر ہی عمارت کھڑی ہوگی: وزیر خزانہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پرپیمراکی پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاسندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پرپیمراکی پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاسوال جواب کے بجائے تحریری آرڈر چلائے، اگر کوئی سماعت سن رہا ہے تو سیاق و سباق سمجھ سکتا ہے، باہر موجود شخص تو صرف ٹکر دیکھ رہا ہے: عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:41:22