سوال جواب کے بجائے تحریری آرڈر چلائے، اگر کوئی سماعت سن رہا ہے تو سیاق و سباق سمجھ سکتا ہے، باہر موجود شخص تو صرف ٹکر دیکھ رہا ہے: عدالت
— فوٹو:فائلسندھ ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے استفسار کیا کہ سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس اگر رپورٹ ہوتے ہیں تو کیا غلط ہے؟ پیمرا کے وکیل نے کہا کہ عدالتی پیچیدگیاں عام آدمی کو سمجھ نہیں آتیں، عدالتی ریمارکس اور قانونی اصلاحات صحافیوں کیلئے بھی سمجھنا ممکن نہیں ہے۔ پیمرا کے وکیل نے کہا کہ کوڈ آف کنڈنکٹ موجود ہیں جو سماعت لائیو دکھائی جاتی ہے اسکو رپورٹ کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظجس نے بھی یہ ایف آئی آر لکھی اس نے اچھی کامیڈی لکھی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
مزید پڑھ »
آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظنیب پراسیکیوٹر نے کیس واپس چیئرمین نیب کو بھیجنے کی مخالفت کردی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو کل لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین کی معافی مانگنے کی شرط بھی عائدلاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »
سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشافگلوکار نے قتل کے ڈر سے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
ہیلتھ رپورٹنگ میں جیو نیوز ڈیجیٹل نے اعزاز اپنے نام کرلیامقابلے میں صحت، بالخصوص ماں اور بچے کی صحت سے متعلقہ موضوعات پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے اپنی اپنی تحقیقی خبریں جمع کروائی تھیں
مزید پڑھ »
ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہماس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کر سکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »