آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نیب پراسیکیوٹر نے کیس واپس چیئرمین نیب کو بھیجنے کی مخالفت کردی

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظافغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندیلندن سے چوری کار کراچی میں رجسٹر کرنے کے کیس میں ایکسائز افسران بریبھارت بمقابلہ بنگلادیش؛ گوالیار میں ہڑتال کی کاللاپتا افراد کیس؛ سندھ ہائیکورٹ کا ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکمسی پیک؛ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ترکمانستان کی گوادر پورٹ تک رسائیفرانس سے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافتجوائن واٹس ایپ چینلاحتساب عدالت نے آصف زرداری، نواز شریف...

صدر مملکت آصف علی ذرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے نیب ترمیمی قانون عدالت کے سامنے پڑھے کر کہا کہ نیب ترامیم کے بعد یہ کیس اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا، یہ کیس 80.5 ملین کا ہے جو 500 ملین سے کم بنتے ہیں، اس کیس کو واپس چیئرمین نیب کو بھیج دیا جائے۔ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اگر یہ عدالت کیس واپس کرنے کی بجائے کسی اور عدالت بھیجے گی تو یہ میرٹ کو ڈسکس کرنے کے مترادف ہے، اگر عدالت یہ ریفرنس پاس رکھتی ہے تو یہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیانیب نے عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیاریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل ہوگیا، نیب ترامیم کی بحالی کے بعد نیا توشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے: نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظاٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کینیا کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کے معاہدے کا ڈرافٹ کابینہ نے منظور کر لیا ہے جو کینیا بھیجا جائے گا
مزید پڑھ »

نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعنیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیععدالت نے نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے پرانے ریفرنس کا جوڈیشل ریکارڈ منگوانےکی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریبنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریاسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلعمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلاحتساب عدالت کے جج نے کیس منتقل کرنیکا فیصلہ سنا دیا، وکلائے صفائی نے ملزمان کی رہائی کی استدعا کی تھی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلبتوشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلبکابینہ ڈویژن میں موجود زیورات، گھڑیوں اور کارپٹس سمیت دیگر موصول تحائف کی قدر معلوم کی جائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:59:10