اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کینیا کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کے معاہدے کا ڈرافٹ کابینہ نے منظور کر لیا ہے جو کینیا بھیجا جائے گا
،فوٹو: فائل
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے سینئر صحافی حامد میر کی جانب سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ درخواست جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق ہے، کوئی معاہدہ ہوا ہے یا نہیں جو بھی ہے اس پر پاکستان کا کیا موقف ہے؟ جے آئی ٹی کا کیا طریقہ کار ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیایہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریبآرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاتحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے۔
مزید پڑھ »
فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
مزید پڑھ »