پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

Pti خبریں

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
Supreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا حکم دیا جائے، الیکشن کمیشن کو 12 جولائی کے مختصر فیصلے پر عمل کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 12 جولائی کے فیصلے پر وضاحت کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا درست نہیں، اسے فیصلے پر عمل درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے، الیکشن کمیشن کی درخواست عدالتی فیصلے پر عمل درآمد میں تاخیر کی کوشش ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے متفرق درخواست نیک نیتی سے دائر نہیں کی، الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے، تحریک انصاف کا آئین و قانون کے مطابق بنیادی ڈھانچہ موجود ہے، پی ٹی آئی نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرایا، انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں۔یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے: ذرائع

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب بالترتیب چیئرمین اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے، ارکان کی پارٹی وابستگی کو چیئرمین اور سیکرٹری نے دستخط سے منظوری دی، الیکشن کمیشن پابند ہے کہ پارٹی وابستگی کے سرٹیفیکیٹس پر کارروائی مکمل کرے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا۔’عمران خان سے براہ راست اسٹیبلشمنٹ کا رابطہ تھا نا ہی ہوگا، کوئی ریلیف نہیں ہے‘: منیب فاروق کا تجزیہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظامی اداروں کو سمجھنا ہوگا فیصلوں پر عملدرآمد کے سوا کوئی چوائس نہیں، جسٹس منصور علی شاہانتظامی اداروں کو سمجھنا ہوگا فیصلوں پر عملدرآمد کے سوا کوئی چوائس نہیں، جسٹس منصور علی شاہیہ بات ذہن نشین کر لیں ہو نہیں سکتا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد نہ ہو، سینئرترین جج سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کروادیےمخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کروادیےپی ٹی آئی خواتین کی 24 مخصوص نشستوں کے لیے 33 خواتین کے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفواد چوہدری ہمیشہ سے ہی پلانٹڈ بندہ رہا ہے، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، اس نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے الیکشن ترمیم ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاپی ٹی آئی نے الیکشن ترمیم ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا12 جولائی کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے، الاٹ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہمخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:22:36