اسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
— فوٹو:فائل
اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی کا کہناھاکہ اسپیشل جج ہمایوں دلاور اور ان کے3 بھائیوں کےخلاف ایف آئی آر درج ہے۔توشہ خانہ کیس: عمران خان کو تین سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتارانہوں نے کہا کہ اینٹی کرپشن نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے، ملزمان نے جعلی اندراج سے زمین اپنے نام کرکے ہاؤسنگ سوسائٹی میں شامل کی اور جج ہمایوں دلاور ہاوسنگ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹو...
بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی تھی اور ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟محمود نے آئی ٹی وزارت کے سیکرٹری کے طور پر اپنے دور میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں جن سے مبینہ طور پر ڈیفالٹ ایل ڈی آئی آپریٹرز کو فائدہ پہنچا
مزید پڑھ »
وفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدسرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج اور بیرونی دوروں مکمل پابندی عائد کردی گئی: وفاقی حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی اور بچت کیلئے نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
ثانیہ زہرا کیس: قتل یا خودکشی؟ سینیٹ کمیٹی کی بریفنگ میں شواہد سامنے آگئےملتان پولیس نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق میں شوہر کے ہاتھوں ملتان میں مبینہ طورپر قتل ہونے والی ثانیہ زہرا کیس پر بریفنگ دی
مزید پڑھ »
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »
نئی فردِ جرم پر ٹرمپ کا ردعمل؛ صدارتی الیکشن پر کیا اثرات پڑیں گےوفاقی خصوصی وکیل نے الیکشن دھاندلی کیس میں 36 صفحات پر مشتمل فرد جرم جاری کردی
مزید پڑھ »
آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےدل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری
مزید پڑھ »