ثانیہ زہرا کیس: قتل یا خودکشی؟ سینیٹ کمیٹی کی بریفنگ میں شواہد سامنے آگئے

Multan خبریں

ثانیہ زہرا کیس: قتل یا خودکشی؟ سینیٹ کمیٹی کی بریفنگ میں شواہد سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ملتان پولیس نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق میں شوہر کے ہاتھوں ملتان میں مبینہ طورپر قتل ہونے والی ثانیہ زہرا کیس پر بریفنگ دی

— فوٹو:فائل۔

کمیٹی میں ثانیہ زہرا کیس کی تصاویر، پوسٹ مارٹم اور فارنزک رپورٹ پیش کی گئی۔ اے ایس پی ملتان پولیس نے بتایاکہ ثانیہ زہرا کے قتل پر سوشل میڈیا پر شور پڑا، ثانیہ زہرا کے والد نے قتل کے تیسرے دن مقدمہ درج کرایا، ثانیہ زہرا کیس میں والد کا الزام تھا ان کی بیٹی حاملہ تھی اورشوہر نے قتل کیا۔ انہوں نے بتایاکہ مقتولہ ثانیہ زہرا کے والد اثر و رسوخ رکھتےہیں اورپوسٹ مارٹم کرانے نہیں دے رہے تھے، تمام شواہد، پوسٹ مارٹم رپورٹ اور فارنزک کے مطابق شک قتل کے بجائے خودکشی کی طرف جا رہا ہے۔ثانیہ زہرہ کی خودکشی کےکوئی شواہدنہیں ملے: پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹ

اس موقع پر وزیر برائے انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ موجودہ کیس ابھی زیر التوا ہے اور شواہد کا عمل ہوچکا، ہمارے ملک میں پوسٹ مارٹم کرانے نہیں دیا جاتا، شکر ہے کہ یہاں شواہد اکٹھے ہوئے ہیں۔ سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہناتھاکہ پراسیکیوشن یا حکومت کا بیان یہ نہیں ہونا چاہیے۔ اس پر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہمیں اندازہ ہے کہ ہمارے سماجی اور معاشرتی حالات کیا ہیں، ہم پاکستان میں رہتے ہیں ناروے میں نہیں، ہم باقی ہرچیز میں مغرب کی طرح ہوناچاہتےہیں مگرآبادی پر کنٹرول نہیں کرناچاہتے، اس کیس پر مزید بات کرنا اس پر اثرانداز کرنے کے مترادف ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیاسینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیایو اے ای نے دبے الفاظ میں کہا کہ بھیجنے والے لوگوں کے رویے بہتر بنانے کی تربیت نہ کی تو مسائل پیدا ہوں گے: سینیٹ کمیٹی برائے اوور سیز کو بریفنگ
مزید پڑھ »

ہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافبجلی کی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف ہے، انہیں سمجھاتے ہیں لیکن وہ لوگ نہیں مانتے، قائمہ کمیٹی توانائی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاپاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاگزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیس سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

فاطمہ قتل کیس: رشتے دار گواہان بیانات سے مکرگئے ، مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختمفاطمہ قتل کیس: رشتے دار گواہان بیانات سے مکرگئے ، مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختمخیرپور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیرکی حویلی میں تشددسے جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

شکایت موصول ہوئی تو وزیر اعلیٰ کو بھی طلب کریں گے، گڈ گورننس کمیٹی پختونخواشکایت موصول ہوئی تو وزیر اعلیٰ کو بھی طلب کریں گے، گڈ گورننس کمیٹی پختونخواعام شہری بھی کسی محکمہ میں کرپشن یا اختیارات کی ناجائز استعمال کی نشاندہی کر سکتے ہیں: رکن کمیٹی قاضی انور ایڈوکیٹ
مزید پڑھ »

پاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہپاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہاس بیان میں پارا چنار کی مکمل صورتحال کا احاطہ موجود نہیں، ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:29:05