وفاقی خصوصی وکیل نے الیکشن دھاندلی کیس میں 36 صفحات پر مشتمل فرد جرم جاری کردی
بچوں میں دورے پڑنے کا تعلق جینیات سے ہوتا ہے، تحقیقجماعت اسلامی نے جبر کا سہارا لے کر حقیقی رنگ دکھا دیا، ترجمان حکومت سندھ2026 ٹی20 ورلڈکپ میں امریکی ٹیم پاکستان بھی ہرائے گی، آصف کی پیشگوئیآئی ٹی سی این ایشیا میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقعیوراگوئے کے فٹبالر میدان میں گر کر انتقال کرگئےمنشیات کیس؛ لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کی رپورٹ مسترد کر دیکراچی میں پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارصدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن کیس میں ابھی ان کی...
تاہم نئی فرد جرم میں زیادہ تر ان لوگوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو سرکاری عہدیدار نہیں تھے بلکہ الیکشن نتائج کی تبدیلی اور کیپیٹل ہل پر حملے میں نجی حیثیت سے صدر ٹرمپ کے ساتھ رابطے میں تھے۔فردِ جرم میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات کو ناکام بنانے کی کوشش کی اور ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن سے اپنی شکست کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔
عدالتی فیصلے میں 6 جنوری 2021 کے واقعات کا واضح حوالہ دیا گیا تھا جب ٹرمپ کے مشتعل حامیوں نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر ایوان نمایندگان پر دھاوا بول دیا تھا۔ تاہم گزشتہ روز کی نظرثانی شدہ فرد جرم سے پتہ چلتا ہے کہ خصوصی وکیل جیک اسمتھ کی سربراہی میں وفاقی استغاثہ کس طرح اس فیصلے پر ردعمل ظاہر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد کا الیکشن لڑنے کا اعلاناگر الیکشن میں کامیاب ہوئے تو ہم پاکستان میں صدارتی نظام لائیں گے، حکیم شہزاد
مزید پڑھ »
ہمیں اب مذمتوں سے بڑھ کر اسرائیل کی مرمت بھی کرنی چاہیے: سربراہ ایم کیو ایمفلسطین پر مظالم پر ہمارا ردعمل سب سے کمزور ہے، کیا فرق پڑتا ہے اگر ہم نیتن یاہو کو دہشت گرد اور قاتل ڈیکلیئر کرتے؟ محمود اچکزئی
مزید پڑھ »
فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدمبینہ سازش کا ہدف امریکی حکومت کے موجودہ اور سابق اہلکار تھے، ایف بی آئی کا ماننا ہے کہ مبینہ سازش کا ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمہرین جبار کی پوسٹ پر مقبول بالی وڈ کی گلوکار ریکھا بھاردواج نے بھی کمنٹ کیا اور ہانیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
'تم میرے باپ کو نہیں جانتے'، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئیسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین نے پاکستان کے نظام پر افسوس کا اظہار کیا اور تبصرے کیے
مزید پڑھ »