فلسطین پر مظالم پر ہمارا ردعمل سب سے کمزور ہے، کیا فرق پڑتا ہے اگر ہم نیتن یاہو کو دہشت گرد اور قاتل ڈیکلیئر کرتے؟ محمود اچکزئی
— فوٹو: قومی اسمبلی
قومی اسمبلی میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو یہ ایوان ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور دہشت گردی سمجھتا ہے، ہمیں اب مذمتوں سے بڑھ کر اسرائیل کی مرمت بھی کرنی چاہیے۔
اس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، اسماعیل ہنیہ شہید کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم کا ایوان میں اظہار خیال
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصطفیٰ کمال کا کے الیکٹرک کا ٹیرف طے کرنے اور مزید کمپنیوں کو لائسنس دینے کا مطالبہنیپرا سے کہا ہےجہاں بلوں کی ادائیگی ہورہی ہے وہاں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے: رہنما ایم کیو ایم کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا: مصطفیٰ کمالایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے: رہنما ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کے پاس نہ وزیر اعظم کی سیٹ ہے نہ وزیر اعلیٰ اور نہ ہی میئر کراچی ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس نہ وزیر اعظم کی سیٹ ہے نہ وزیر اعلیٰ کی اور نہ ہی میئر کراچی کی لیکن ہمارے پاس لوگوں کے مسائل حل کرنے کا جذبہ ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم یہاں لوگوں کی خدمت کرنے کیلئےموجود ہے، ایم کیو ایم کام الیکشن جیتنے کے لئے...
مزید پڑھ »
’لندن جائیدادوں کی مالک ایم کیو ایم پاکستان ہے، جائیدادوں پر کسی اور کا حق نہیں: متحدہلندن کی جائیدادوں پر کسی اور کا حق نہیں، 6 پراپرٹیز کا کوئی اکیلا مالک نہیں: ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
نوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں، کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے: فاروق ستارآصف زرداری ، عمران خان، حافظ الرحمان، فضل الرحمان، خالد مقبول ، فاروق ستار ، مصطفیٰ کمال بھی بہت پیدا کرلیے، اب ہمیں بل گیٹس پیداکرنے ہیں: رہنما ایم کیوایم
مزید پڑھ »
نالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےایف آئی آر کے مطابق اس جدید سسٹم کی چوری کے بعد خودکار سسٹم سے پانی کی سطح کی معلومات سے متعلق ایک ایس ایم ایس بھی موصول ہوا۔
مزید پڑھ »