جس نے بھی یہ ایف آئی آر لکھی اس نے اچھی کامیڈی لکھی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظآسٹریلوی حکام کو ’بزدل مجرم‘ کی عالمی سطح پر تلاششادی کی تقریب میں نشے میں دھت پولیس اہلکارکی فائرنگ، نوجوان جاں بحقجنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئیچیمپئنزٹرافی: بھارتی شرکت کیلیے نیا آپشن سامنے آگیاجنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز،افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسیپی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی...
سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میں نے دیکھا ہے جسمانی ریمانڈ کے تمام آرڈرز ایک جیسے ہی ہیں، اسٹیٹ کو جواب دینے دیں کہ ایسا کیا ہوگیا تھا کہ آٹھ آٹھ روز کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا، یہ تو ایسا عمل ہے جس کی کوئی مثال نہ ملتی ہو، ہم نے دیکھنا ہے آخر کیا ہوا جو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ ہوگیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس ایف آئی آر کا آتھر بھی دلچسپ ہے، یہ اسلام آباد پولیس ہے یا رضیہ ہے جو غنڈوں میں پھنس گئی ہے، کریڈٹ دینا ہوگا کہ بڑے عرصے بعد اچھی کامیڈی دیکھنے کو ملی ہے، جس نے بھی یہ...
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ چار دن ہوگئے، آپ نے جو کرنا تھا وہ کر لیا ہے، 8 دن کا ریمانڈ کیوں دیا گیا؟ دو دن کا دے دیتے، کسٹڈی دی جاتی ہے لیکن حتمی طور پر کسٹڈی کورٹ کی ہی ہوتی ہے، اس مقدمہ میں مضحکہ خیز قسم کے الزامات لگائے گئے ہیں اور 8 روز کا ریمانڈ دے دیا، اگر الزام درست بھی مان لیں تو اس کا ایک طریقہ کار ہے، یہ اسٹوری جس نے بنائی ہے مزیدار قسم کی کہانی ہے جس پر فلم بن سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاجج ہمایوں دلاور کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے پر درج کی گئی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکمہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو مشروط اجازت ہے، خلاف ورزی پر جلسے جلوس کے نئے قانون کا اطلاق ہوگا: ڈپٹی کمشنرپی ٹی آئی کے ارکان نے اگر طے شدہ نکات کی خلاف ورزی کی تو ان پر سزا کا اطلاق ہوگا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
مزید پڑھ »
’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعملصبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »